تیسرا سالانہ لیاری گدھی ریس ٹورنامنٹ مورخہ 16 مارچ بروز ہفتہ دن 10 بجے موضع پلاہوڑی میں منعقد ہو گا

ملکہ : تیسرا سالانہ لیاری گدھی ریس ٹورنامنٹ مورخہ 16 مارچ بروز ہفتہ دن 10 بجے موضع پلاہوڑی میں منعقد ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد چوہدری قاسم رشید، چوہدری احمد سعید، چوہدری محسن شہزاد، چو ہد ری عا مر فا روق اور چو ہد ری شا ہنو از نے کیا ہے۔ ٹو رنا منٹ کے مہما ن خصو صی علا قہ کی معزز شخصیا ت ہو ں گی ۔ ٹو رنا منٹ میں فر سٹ آ نے و الے کو نقد انعا م ٹر ا فی بمعہ ایک مر لہ چا رہ فر ی دیا جا ئے گا۔

وا ضع رہے کہ یہ ٹو رنا منٹ ہر سا ل منعقد کر وا یا جا تا ہے جس کو دیکھنے کے لیے شا ئقین کی بڑ ی تعدا د پلا ہو ڑ ی گا ئو ں آ تی ہے ۔ انتظا میہ کی جانب سے شر ط عا ئد کی گئی ہے کہ ٹو رنا منٹ میں حصہ لینے وا لی ٹیمیں 10ما رچ تک اپنی انٹر ی فیس جمع کر و ادیں۔