رواں سال کے حج کا نیا آپریشنل پلان جاری

Hajj

Hajj

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) حرمین شریف کی انتظامیہ نے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کر دیا۔

سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں برس سال 10 ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں طواف کے لیے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں۔