رواں سال یوریا کی فروخت 36 لاکھ 77 ہزار ٹن رہی

Urea

Urea

کراچی (جیوڈیسک) این ایف ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اگست تک یوریا کی فروخت چھتیس لاکھ ستتر ہزار ٹن رہی۔

گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں چھتیس لاکھ چھپن ہزار ٹن یوریا کی خریداری کی گئی تھی۔ جنوری سے اگست تک ڈی اے پی کی فروخت چھ لاکھ بارہ ہزار ٹن رہی۔