بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن بم دھماکوں کے ملزم جوہر سارنائیف ہزاروں امریکی لڑکیوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔امریکی انتظامیہ 19 سالہ سارنائیف کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا سوچ رہی ہیتو دوسری جانب ہزاروں امریکی لڑکیاں نے سارنائیف سے اظہار عشق کر دیا۔
اس بات کا انکشاف سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹس ٹوئیٹر اور فیس بک پر ہوا جہاں کئی لڑکیوں نے اسے رہا کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔کئی لڑکیاں انھیں امریکی گلوکار جسٹن بائیبر سے بھی زیادہ خوبصورت اور محسور کن قرار دیتی ہیں۔