سنسنی خیز فلم گوڈ ذیلا کا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز

God Zilla

God Zilla

لاس اینجلس (جیوڈیسک) سالوں سے سمندر کی تہہ میں سوئی گوڈ ذیلا کی آنکھ پھر کھل گئی اور اس نے رخ کر لیا زمین کا شہریوں کو خوفزدہ کر کے اس نے شہر بھر کو اجاڑ کے رکھ دیا۔

یہ کہانی ہے نئی تھری ڈی فلم گوڈ ذیلا کی جو مئی میں سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔