ٹمبر مافیا نے 200 ارب روپے کے جنگلات کاٹے ہیں، عمران خان، جنگل کاٹنے والے آف شور کمپنیاں والوں سے بھی بڑے مجرم ہیں، پیسہ چوری کر کے آف شور کمپنیوں میں لگ جائے تو فنڈز کہاں سے آئیں گے، ہمارے پاس ملک چلانے کیلئے اتنا پیسہ نہیں ہوتا ہے، چھانگا مانگا جنگل سیاستدانوں کی خرید و فروخت کی وجہ سے مشہور ہے، عمران خان۔