سوتو بینکر نے 80 ڈالر کے بجائے 293 ملین ڈالر منتقل کر دئیے

Banker

Banker

نیند سے مدہوش جرمنی کے ایک بینک کلرک نے اسی ڈالر کے بجائے دو سو ترانوے ڈالر ٹرانسفر کردیئے اور سزا سپروائز ر کو ملی۔

جرمنی کے ایک بینک کلرک نے نیند کی مدہوشی میں میں اپنے ہاتھ کی انگلی دو کی کی پر رکھ دی اور خراٹے لینے لگے جب نیند سے جاگے تو اسی ڈالر کے بجائے دوسو ترانوے ملین ڈالر بینک اکانٹ میں ٹرانسفر کر چکے تھے انکی سپروائزر صاحبہ کو بھی انکی اس غلطی کا پتہ نہ لگ سکا اور بینک انتظامیہ نے نوکری سے فارغ کردیا۔