ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اوباش شخص نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، گرفتاری کے بعد ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاوں 284 گ ب کی دو کمسن بہنیں ٹیوشن پڑھنے جارہی تھیں۔
گاوں کا ایک اوباش اظہر انہیں ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا اور ایک بچی کے ساتھ زیادتی کر کے فرار ہو گئے، بچیوں نے گھر والوں کو بتایا تو انہوں نے پولیس کو اطلاع کر دی، رجانہ پولیس نے ملزم اظہر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،ملزم نے ابتدائی تفتیش میں جرم کا اعتراف کر لیا۔