ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پٹرول کی شدید قلت

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری) پنجاب کے دوسرے علاقوں کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پٹرول کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔

جس کی وجہ سے اکثر پٹرول پمپ تیل کے ذخائزسے خالی ہو چکے ہیں اور گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار شدید مشکل میں پھنس چکے ہیں اور پورا شہر جام ہوتا جا رہا ہے۔

ایجنسی والوں کے پاس موٹر سائیکل سواروں کا رش ہے اور وہ بھی ایک لیٹر سے زائد نہیں دے رہے۔

Petrol Shortage

Petrol Shortage