آج ڑھوک میاں حاجی پر ایک کارنر میٹنگ ھوئی

تلہ گنگ : آج ڑھوک میاں حاجی پر ایک کارنر میٹنگ ھوئی. جس میں ڈھوک میاں حاجی اور ڈھوک گنجا کے تمام سرکردہ لوگوں نے شرکت کی ملک سلیم اقبال ملک شہریار اور ملک عاطف سلیمان مہمان خصوصی تھے تقریب سے خطاب کرتے ھوے ملک سلیم اقبال نے کیا کہ سیاسی میدان میں مجھے 60سال جو گئے ہیں میں نے ہمیشہ آپ کی خدمت کی ہے میں نے تلہ گنگ کا نام پورے پنجاب میں روشن کیا ہے اور تلہ گنگ کو ایک پہچان دی ہے۔

میں ایک متوسط فیملی سے ہون آج تک ناجائز دولت نہیں کمائی نہ کمیشن کھایا ہے یہ شہر غیور عوام کا شہر ہے کسی نودلتیے کو شہر پہ قبضہ نہیں کرنے دوں گا یہاں سے ہمیشہ مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کی اور آیندہ بھی ن لیگ ہی کامیاب ہو گی.ق لیگ کا وجود پورے پاکستان میں ختم ہو چکا ہے اور آنے والے الیکشن میں انشاءاللہ ق لیگ کو شکست سے دو چار کریں گے۔

تقریب میں ملک حشمت خان.حاجی اخمت میاں حاجی.ملک امتیاز ماربل.ملک قاسم اعوان ملک پرویز.بابر حسین عرف بابری ملک منور خان. ملک خالد. حاجی شوکت. اقبال عرف بالا.خان ملاں. ملک حسنین.اقرار حسین.فہیم عباس. حاجی امیر. سجاد حسین.ابرار.حبیب بلوچ.افضل بلوچ.جبار گنجا حاجی عابد.طارق حسین.شاہد عباس.اور200 سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting