ٹوکیو: ماڈلز کی موسم بہار کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

Models

Models

ٹوکیو (جیوڈیسک) فیشن شو میں ماڈلز نے موسم بہار کے دیدہ زیب ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔ دلکش موسیقی اور روشنیوں کے منفرد امتزاج نے ماحول سحر انگیز بنائے رکھا۔

تو سیاہ و سفید ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز لوگوں سے داد وصول کرتی رہیں۔ فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا ملبوسات کی تیاری میں لوگوں کی پسند کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ شو میں آنے والے شرکاء کے لیے کھانے پینے کا خصوصی انتظام کیا گیا تھا۔