ٹوکیو: ساحل سمنر کی ریت میں سیکڑوں ڈولفن مچھلیاں پھنس گئیں

Dolphins

Dolphins

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو کے علاقے اِباراکی میں جمعے کی صبح لوگ سیکڑوں ڈولفنز کو ساحل سمندر پر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ان میں بہت سے مچھلیاں کافی دیر تک پانی سے باہر رہنے کے باعث کمزور ہو چکی تھیں۔

پولیس اور کوسٹ گارڈز نے مچھلیوں کو دوبارہ سمندر میں لے جانے کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔