ٹونی ایبٹ آسٹریلوی شہریوں کی ہلاکت پر پیوٹن سے بات کرینگے

Tony Abbott

Tony Abbott

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ جی 20 کے اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے یوکرائن میں تباہ ہونیوالے طیارے میں آسٹریلوی شہریوں کی ہلاکت کا معاملے پر بات کریں گے۔

جی 20 کا اجلاس آئندہ ماہ آسٹریلیا میں ہو گا جس میں صدر پیوٹن کی شرکت بھی متوقع ہے۔