ٹورنٹو: کینیڈا کے ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

Toronto

Toronto

کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کے ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد پینتس ہوگئی۔ نو لاشوں کی شناخت کر لی گئی۔ ٹرین حادثہ کینیڈا کے شہر کیوبک میں پیش آیا۔ جہاں دو تیل بردار ٹرین کے ٹکرانے سے آگ لگ گئی تھی۔

حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پینتس ہوگئی ہے جبکہ سات لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ اس سے قبل بھی دو لاشوں کی شناخت کے بعد ان کی تعداد نو ہوگئی۔ مزید لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔