دورہ جنوبی افریقہ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی وطن واپسی

Pak Team

Pak Team

پاکستان(جیوڈیسک)دورہ جنوبی افریقہ مکمل ہونے کے بعد پاکستانی کھلاڑی مرحلہ وار وطن واپس پہنچا شروع ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ، دو ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے کی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی کھلاڑی وطن واپس آنا شروع ہوگئے ہیں۔

آل رانڈر شاہد خان آفریدی اور یونس خان نے کراچی پہنچے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔ کپتان مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی آج رات لاہور پہنچے گے۔ قومی ٹیم کو ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،، ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان کے نام رہی۔