ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

Saudi Officials

Saudi Officials

جدہ (جیوڈیسک) سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سعودی حکام نے عمرہ کمپنیوں کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے والے معتمرین کو ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اپنے ممالک میں روانہ کیا جائے۔ سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔