قصبہ ملکہ میں علاقہ بھر کے ادبی ذوق رکھنے والے مقامی شعراء کرام کی بیٹھک مقامی سکول میں منعقد ہوئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) قصبہ ملکہ میں علاقہ بھر کے ادبی ذوق رکھنے والے مقامی شعراء کرام کی بیٹھک مقامی سکول میں منعقد ہوئی۔ تقر یب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ نقیب محفل جنا ب افضا ل احمد خا ںاعوا ن تھے۔ با ہمی مشو رہ سے “حلقہ یا را ن ادب “کے نا م سے ایک علا قا ئی ادبی تنظیم قا ئم کر نے کا اعلا ن کیا گیا۔

حلقہ یا را ن ادب کے سر پر ست اعلی علا قے کی بز رگ ادبی شخصیت ما سٹر نیا ز علی آ ف منگلیہ ۔ صدر ڈا کٹر محمد ریا ض آ ف سینتھل ۔ نا ئب صد رظہیر عبا س بد ھو چک ۔جبکہ اس تنظیم کے چیف آ ر گنا ئز ر محمد نا ظم جنجو عہ آ ف منگلیہ ۔ اور عثما ن عبد القیو م اعوا ن آ ف ملکہ حا ل مقیم انگلینڈ ہیں۔

بعد میں مقا می شعر اء حضر ات نے اپنا کلا م پیش کیا جس کو حا ضر ین محفل نے خو ب پسند کیا اور خو ب داد دی ۔ آ خر میں حا ضر ین محفل کے لیے پر تکلف ریفر یشمنٹ اہتما م کیا گیا تھا ۔ دیگر حاضر ین محفل میں چو ہد ری آ صف جا ہ ۔ محمد نا ظم جنجو عہ ۔ ما سٹر محمد صد یق ۔ محمد نو ا ز تبسم مغل ۔ حسن ضیا ء اعوا ن ۔ عمر فارو ق اعوا ن شا مل تھے۔