زہریلا کھانا کھانے سے خاتون بے ہوش

Daska

Daska

ڈسکہ (جیوڈیسک) زہریلا کھانا کھانے سے خاتون بے ہوش ہو گئی۔ موضع بھولا موسیٰ کی خاتون (ا) رات کا کھانا کھاتے ہی بے ہوش ہو گئی جس کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال لایاگیا جہاں پر ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون نے جو کھانا کھایا ہے اس میں کوئی زہریلی چیز ملی ہوئی تھی۔