ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس: سابق ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیر گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(TDAP) کرپشن کیس میں سابق ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیر گرفتار کر لیا گیا۔محمد زبیر کو ایف آئی اے نے وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ سے گرفتار کیا۔

ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیرٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میں شریک ملزم ہیں۔