فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازارکے صدر حافظ طاہر جمیل کے اعلان کے مطابق منٹگمری بازار کے تمام تجارتی و کاروباری ادارے یوم عاشور کے سلسلے میں جمعہ 23 اکتوبر اور ہفتہ 24 اکتوبر 2015 ء کو نویں اور دسویں محرم الحرام پر بند رہیں گے ۔
تاکہ امام الشہداء اور مظلومین کربلا کے غم میں ہر مکتبہ فکر کے مسلمان شریک اور نواسہ رسولۖ کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرسکیں۔