ٹریفک حادثات میں 3 موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے، ہسپتال منتقل

Traffic Accident

Traffic Accident

سرگودھا (جیوڈیسک) ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار جبکہ زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے حادثہ کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، دریں اثناء قینچی موڑ کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار محمد آفتاب اور ارشد زخمی ہو گئے۔