جھنگ: تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ بھکر روڈ مدینہ ٹائوں کے قریب پیش آیا جس میںایک نامعلوم تیزرفتار کار نے موٹر سائیکل کوٹکر ماری اور فرار۔
جس سے موٹر سائیکل پر سوار 37 سالہ چن پیر 30 سالہ جمشید اختر شدید زخمی ہوادوسرا واقعہ ٹوبہ روڈ موضع باغ کے قریب ایک تیزرفتار موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ کے اپس میں ٹکرانے سے پیش ایاجس میں 70 سالہ نور محمد 40 سالہ وحید خان شدید زخمی ہوا تیسرا واقعہ جامعہ چوک نیا شہرمیں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکیری ڈبہ کے آپس میں ٹکرانے سے پیش ایا۔
جس میں 27 سالہ سردار بخش اور 43سالہ ولی خان شدید زخمی ہوا جنھین ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا۔