سانحہ کوٹ رادھاکشن : 16 افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

Judicial Remand

Judicial Remand

لاہور (جیوڈیسک) انسداد ہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ کوٹ رادھا کشن میں ملوث عارف، ذوالفقار، احمد علی، خالد حسین، محمد رفیق، محمد اکرم، بلال، محمد عرفان، محمد ریاض، بلال احمد، محمد افضل، محمد وقاص اور محمد سلیم وغیرہ 16 افراد کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجو ا دیا۔ قبل ازیں تمام ملزم جسمانی ریمانڈ پر قصورپولیس کی تحویل میں تھے۔