ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) یاسر اقبال چوہدری ایڈوکیٹ ملکہ نے کہا کہ سانحہ ڈسکہ لا قانونیت کی انتہا ہے۔ ڈسکہ میں پولیس گردی اور وکلا کی شہادت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
انہو ں نے کہا کہ قا نو ن کے محا فظو ں کے ہا تھو ں قا نو ن د ا نو ں کا قتل المیہ ہے ۔سا نحہ ڈ سکہ کے ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے اور ا نصا ف کے تقا ضے پو رے کیے جا ئیں۔