لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مکمل ہو گئی۔ سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم اپنا کام آج سے کام شروع کرے گی۔
لاہور سے میاں عابد کی رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مکمل ہو گئی۔ سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم اپنا کام آج سے شروع کرے گی۔