سانحہ کارساز: بلاول بھٹو زرداری نے یادگارِ شہدا پر پھول چڑھائے

Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کے شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کارساز کو 6 سال مکمل ہونے پر بلاول بھٹو زرداری شہدا کی یادگار پر پہنچے۔

وہاں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ، رضا ربانی اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود ہیں۔