سبی ( محمد طاہر عباس ) متحدہ قومی موومنٹ ضلع سبی کے انچارج ثناء اللہ مرغزانی بھائی، جوائنڈسیکرٹری معراج خالد رند بھائی ، آفس سیکرٹری ماسٹر حسین احمد، سیکرٹری اطلاعات و نشریات سعید احمد سومروبھائی ، ڈاکٹر اعجاز شاہ ، سلطان احمد ، روشن بھائی و ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کرنے واے سعداللہ خجک ، عبدالطیف ، ماسٹر خلیل احمد، قائم خان ، کرم علی ، محمد عظیم ، فیض محمد ، بقاء محمد ، چچا خیر محمد نے سانحہ چاکر روڈ سبی کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے۔
ملزماں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرارواقعہ سز دی جائے جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کو جلدازجلد حکومتی اعلان کردہ امدادی رقوم فراہم کی جائے زخمیوں کے اعلاج معالجے کیلئے اقدامات کئے جائے