ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے شخص کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Namaz e Janaza

Namaz e Janaza

پیر محل (میاں اسد حفیظ) ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو نے شخص کی نماز جنازہ اداکردی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ریلوے اسٹیشن چٹیانہ کے قریب ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر نواحی گائوں 720گ ب کا رہائشی ذوالفقار احمدز ندگی کی بازی ہار گیا تھا اس کی نماز جنازہ آبائی گائوں میں اداکر دی گئی۔