تربیتی ورکشاپ عنوان “ایس اے آر کی تیاری کے لئے تربیتی ورکشاپ” کا انعقاد

Taxila

Taxila

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) تربیتی ورکشاپ ایس اے آر کی تیاری کے لئے ایک دن کی تربیتی ورکشاپ جس کا عنوان”ایس اے آ ر کی تیا ری کے لئے تر بیتی ورکشا پ “تھا کا انعقا د جا معہ واہ کے کو ا لٹی ایشورنس اینڈ اینھینسمینٹ سیل (کیو اے اینڈای سی) کے تحت جا معہ واہ کے سیمینار ہال میں کیا گیا۔

تاکہ ہا ئر ایجو کیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی شرائط کے مطا بق جا معہ کے سیلف اسسمینٹ پرو سس کا رسمی طور پر آغا ز کیا جا ئے۔ائیر کمو ڈور عبدالو ہا ب موتلا ( ریٹا ئرڈ ) ورکشا پ کے ریسورس پرسن تھے۔پر و فیسر ڈ اکٹر خلیق الر حما ن شا د، نا ئب امیر جا معہ،جا معہ واہ،پر و گرا م کی ٹیم کے ارا کین جنکا تعلق تما م شعبہ جا ت سے تھا اور جا معہ کے اسا تذہ کے عملہ کے اراکین نے اجلاس میں شر کت کی۔ورکشاپ دو اجلا سوں پر مشتمل تھی۔

ریسو رس پر سن نے کوا لٹی کے ارا کین سے اپنا تعا رف کروایا ،معیا ر کے فرو غ کی ضرو رت اور پا کستا ن میں معیا ر کے فروغ کی تا ریخ کے بارے میں اور ایچ ای سی کے تحت پہلے اجلاس میں بتا یا۔ دوسرے اجلاس میں پرو گرا م ٹیم کے ارا کین (پی ٹی )سیلف اسسمینٹ پرو سس (ا یس اے پی) کے حوالے سے جسکی بنیا د ایچ ای سی کے تحت رکھی گئی کے ، سیلف اسسمینٹ کے آٹھو یں اصول کے تحت اور شعبہ جا تی سیلف اسسمیینٹ رپو رٹوں (ایس اے آر ) کی تیا ری کے حوالے سے شعوری طور پر تربیت یا فتہ تھے۔

آخر میں نا ئب امیر جا معہ پرو فیسر ڈاکٹر خلیق الرحما ن شا د نے ریسو رس پرسن کا شکریہ ادا کیا اور کیو اے ا ینڈ ای سیل کے ارا کین کی کو ششوں کو سرا ہا اور سا تھ سا تھ ورکشا پ میں شر کت کر نے والوں کی بھی تعریف کی کہ انھو ں نے اسے کا میاب بنایا۔

انھوں نے اس خوا ہش کا بھی اظہار کیا کہ پی ٹی کے اراکین اور جا معہ کے اسا تذہ کے عملہ کے ارا کین تندہی کے سا تھ ان کے متعلقہ شعبہ جا ت کی سیلف اسسمینٹ رپو رٹ کی (ایس اے آر ) تا لیف کریں تاکہ ایچ ای سی کی سیلف اسسمینٹ کی شرا ئط کو پو را کیا جا سکے ۔آخر میںشرکا ء کے درمیا ن سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے ۔ورکشا پ کے اختتا م پر نا ئب امیر جا معہ واہ نے جا معہ کا یا دگا ر نشان ریسورس پرسن کو پیش کیا۔

AC Taxila

AC Taxila