راہداری منصوبے کے حوالے سے بلوچستان می ںمختلف سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، راہداری منصوبے کے تحت کچھ کام وفاقی، کچھ صوبائی اور کچھ ڈویژنل سطح پر مکمل کئے جائیں گے، مختلف ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سروے، اسٹڈی اور فزیبیلٹی کا کام شروع۔ گوادر میں کچھ تعلیمی اداروں اور اسپتال کو چین کی کمپنی نے اپنی نگرانی میں لے کر کام شروع کر دیا ہے، سرکاری ذرائع۔