جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت اور متعلقہ اداروں کو شفاف بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا سیاسی پارٹیوں کو بھی اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ بلدیاتی الیشن میں کسی قسم کی بد نظمی کا سامنا نہ کرنا پڑا،اس حوالے سے میڈیا کی بھی ذمہ داری ہے کہ عوام میں شعور پیدا کرے۔