غداری کیس،تینوں وکلا میری ٹیم کا حصہ ہیں،مشرف کا سپریم کورٹ کو تحریری جواب

Treason Case

Treason Case

اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویز مشرف نے غداری کیس میں اپنا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے،جس میں بتایا گیا ہے کہ تینوں وکلا میری ٹیم کا حصہ ہیں۔

تضاد کی صورت میں احمد رضا قصوری اور ابراہیم ستی کے دلائل کو موقف سمجھا جائے۔ایک صفحے پر مشتمل تحریری جواب میں مشرف نے موقف اختیار کیا کہ بنچ سے متعلق اعتراضات وہی ہیں جو عدالت کو ریکارڈ کرائے گئے ہیں۔