مہمند ایجنسی: یہ ہے تحصیل صافی قندھاری کے رہنے والا گل شاہ دو سال پہلے بجلی کا کرنٹ لگنے سے مکمل طور پر مفلوج ہوگیا تھا,اور اب صرف ایک ہاتھ ہلا سکتا ہے۔
لاکھوں روپے علاج پر خرچ کرنے سے بھی گل شاہ کا,بدن ویسا,ہی مفلوج ہے گل شاہ صرف بول سکتا ہے باقی بدن کام کرنے سے قاصر ہے۔
گل شاہ کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ مخیر حضرات علاج معالجے کے لیئے میری مدد کریں تاکہ میں دوبارہ اپنی زندگی میں عام انسان جیسا بن جاوں مخیر حضرات گل شاہ سے اس نمبرز پر رابطہ کر سکتے۔