طرابلس ایئر پورٹ پرحملے میں لیبیا کے 90 فیصد طیارے تباہ ہو گئے، حکام۔ تباہ ہونے والے طیارے ایئر پورٹ کے پارکنگ ایریا میں کھڑے تھے، حکام۔طرابلس ایئر پورٹ کا فیول ٹینک، کنٹرول ٹاور اور کسٹم بلڈنگ بھی تباہ ہو گئی، حکام۔ گزشتہ رات ایئر پورٹ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا تھا۔ طیاروں کی مرمت پر کئی مہینے لگیں اور لاکھوں ڈالرز خرچ ہونگے ، حکام۔