مصیبت کے شکار پناہ گزینوں کی مدد کرنا یورپی ممالک کی ذمہ داری ہے: صدر آسٹریا

Refugees

Refugees

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا کے نو منتخب صدر الیگزانڈر فان ڈیئر بَیلَین نے پناہ گزینوں سے متعلق پالیسیوں میں ’حقیقت پسندانہ‘ سوچ اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ن کا کہنا تھا کہ مصیبت کے شکار افراد کی مدد کرنا یورپی ممالک کی ذمہ داری ہے۔

ساتھ ہی فان ڈیئر بَیلَین نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس مقصد کے لیے گنجائش اور وسائل بھی محدود ہیں۔