واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سن 1915 کے واقعات کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں سابقہ صدر اوباما کی پیروی کرتے ہوئے اسے ایک “فلاکتِ کبُری” سے تعبیر کیا۔
وائٹ ہاوس میں اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ اس تنازعے کو طرفین آپس میں حل کریں تو بہتر ہو گا۔
امریکہ میں سر گرم عمل آرمینی قومی کمیٹی ANCA نے صدر ٹرمپ کے اس خطاب کو مایوس کن اور خلاف توقع قرار دیا ہے۔