تیونس: حجاب والی خواتین امیدواروں کے معاملے پر نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

Tunisia

Tunisia

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میںحجاب والی خواتین امیدواروں کے معاملے پر تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ بعض سیاسی جماعتیں پارلیمانی انتخابات کے لیے باحجاب خواتین امیدواروں کو میدان سیاست میں لانے کے لیے کوشاں ہیں۔

باپردہ خواتین کے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر سیاسی، سماجی اور ابلاغی حلقوں میں تندو تیز بحث جاری ہے۔