تیونس کے کئی علاقوں میں قحط کی صورتحال، بارش کیلئے اجتماعی دعا
Posted on January 18, 2016 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Famine in Tunisia
تیونس (جیوڈیسک) تیونس کے متعدد علاقوں میں خشک سالی اور بارشیں نہ ہونے کے سبب قحط کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
متعدد جانور مر گئے۔ فصلیں نہ ہونے سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
سنگین مسائل در پیش ہونے پر وزارت مذہبی امور نے شہریوں سے اجتماعی دعا کی اپیل کی ہے۔
اس موقع پر ہزاروں افراد نے اکٹھے ہاتھ اٹھائے اور بارش کے لئے دعا کی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com