تیونس کے قصبے بن قردان پر داعش کا حملہ، 55 شہری ہلاک

ISIS

ISIS

تیونس (جیوڈیسک) تیونس کے وزیر اعظم حبیب الصید نے ایک پریس کانفرنس میں داعش کے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 55 شہری ہلاک ہو ئے۔

انہوں نے کہا داعش کے پچاس کے لگ بھگ شدت پسندوں نے لیبیا کی سرحد کے قریب تیونس کے قصبے بن قردان پر حملہ کیا۔

انہوں نے لیبیا سے داعش کے تیونس پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔