ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گمش خانے۔بائبرت ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ، گمش خانے اور بائبرت شہر ایک مختلف حیثیت حاصل کر لیں گے۔
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین اور صدر ایردوان نے اک پارٹی کے نائب چیئرمین بن علی یلدرم نے پارٹی کے گمش خانے صوبائی مشاورتی اجلاس میں ٹیلی فون کے ذریعے پارٹی کے اراکین سے خطاب کیا۔
ایردوان نے کہا ہے کہ گمش خانے ۔ بائبرت ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ گمش خانے اور بائبرت ایک خاص سطح تک پہنچ جائینگے۔