ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ ہم لیبیا میں ہیں، آذربائیجان میں ہیں، شام میں ہیں، بحیرہ روم میں ہیں اور ان مقامات پر اپنے وجود کو جاری رکھیں گے۔
صدر ایردوان نے سکاریہ میں ٹینک پیلٹ کارخانے کے محنت کشوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ’’ ہم لیبیا میں ہیں، آذربائیجان میں ہیں، شام میں ہیں۔
بحیرہ روم میں ہیں اور ان مقامات پر اپنے وجود کو جاری رکھیں گے۔
مشرقی بحیرہ روم میں قبرص اور تمام تر ترک سمندروں میں تیل کی تلاش کے کام کو جاری رکھیں گے۔