ترکی (جیوڈیسک) صارفی اعتماد کی شرح میں ایک ماہ کے دوران 3٫2 فیصد کا اضافہ ہوا۔
ترک محکمہ شماریات نے ماہ رواں سے متعلق صارفی اعتماد سے متعلق رپورٹ کا اجرا کر دیا گیا ہے۔
جس کی رو سے ماہ رواں کے دوران صارفی اعتماد کی شرح 3٫2 فیصد رہی۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ترکی میں فی گھرانہ مالی توقعات کی مد میں بھی 2٫1 فیصد اضافہ رہا جس سے یہ شرح تناسب 87٫8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
دریں اثنا، ملکی ترقی کی شرح بھی اس مہینے 5٫8 فیصد اضافے کے ساتھ 88 سے 93٫2 فیصد رہی اور توقع کی گئی ہے کہ سال رواں کے دوران ملکی معیشت میں مزید استحکام پیدا ہو گا۔