ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 افراد کی ہلاکت سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد چار ہزار 861 جبکہ اسی دوران باون ہزار 901 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے ایک ہزار 429 افراد متاثر پائے گئے
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں متاثرین اور اموات کی تعداد میں نمایاں کمی جاری ہے۔ حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 افراد کی ہلاکت سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد چار ہزار 861 جبکہ اسی دوران باون ہزار 901 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے ایک ہزار 429افراد متاثر پائے گئے۔ ترکی میں صحت یاب ہوئے افراد کی تعداد بھی ایک ہزار 261کے ہمراہ ایک لاکھ 54 ہزار 640ہو چکی ہے