ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں آج 97 افراد کی ہلاکت کے نتیجے میں مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی

Coronavirus in Turkey

Coronavirus in Turkey

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ایک سو اٹھانوے تک جا پہنچی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 97 افراد کی ہلاکت کے نتیجے میں اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو اٹھانوے ہوگئی ہے۔

اس دوران پینتیس ہزار سات سو بیس ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے چار ہزار سات سو نواسی افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ۔

آج اسپتالوں سے چار سو اکیاسی افراد کو دسچارج کیا گیا اور اسطرح اب تک صحتمند ہو کر اس]تالوں سے ڈسچارج ہوانے اولے افراد کی تعداد تین ہزار چار سو چھیالس ہو گئی ہے۔