ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف حالیہ 24 گھنٹوں میں 24 جانیں ضائع ہو گئیں۔
ان افراد کے انتقال سے اب تک مجموعی طور 5 ہزار 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ترکی میں ایک دن میں 53 ہزار 486 نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ایک ہزار 492 افراد میں وائرس پایا گیا۔ ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے والے ایک ہزار 386 افراد سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 64 ہزار 234 تک پہنچ گئی ہے۔
دریں اثنا علمی کمیٹی کے اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ موسم گرام میں وبا کے پھیلے کی رفتار میں کمی نہیں آئی ہے اور بیمار کرنے کی قوت میں کرنے سے متعلق کوئی علمی ثبوت سامنے نہیں آیا ہے۔