ترکی: حجاب اوڑھنے والی طالبہ کو داخلہ نہ دینے والے پروفیسر کو جیل بھجوا دیا گیا

Turkey

Turkey

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں ایک معروف پروفیسر کو حجاب اوڑھنے والی ایک طالبہ کو جامعہ میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ایج یونیورسٹی کے پروفیسر نے اس طالبہ کے اپنی فیکلٹی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔