ترکی کا عدالتی فیصلے کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ
Posted on April 11, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Turkey,YouTube
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے عدالتی فیصلے کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
ترکی نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے یوٹیوب پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی کے ٹیلی کام ریگولیٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان مییں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی ابھی نہیں اٹھائی جائے گی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹوئٹر پر عائد پابندی بھی ابھی نہیں اٹھائی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com