ترکی کے نئے صدارتی محل پر 35 کروڑ ڈالر خرچ ہوگئے

Turkish Presidential Palace

Turkish Presidential Palace

ترکی (جیوڈیسک) نیا صدارتی محل 35 کروڑ ڈالر خرچ کے بعد تیار ہوگیا ہے، عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کو صدر ایردوان نے اس کا افتتاح کیا۔

اپوزیشن جماعتوں نے اس تقریب کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اس عمل کو شاہ خرچی قرار دیا رپورٹ کے مطابق نئے صدارتی محل کا رقبہ 2 لاکھ مربع میٹر ہے اور اس میں ایک ہزار کمرے بنائے گئے ہیں۔