استنبول (جیوڈیسک) 2003ء میں وزیراعظم طیب اردگان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سزا یافتہ 62 فوجی افسروں کو بری کر دیا ہے۔2002ء میں انہیں سازش اور دیگر الزامات پر سزا سنائی گئی تھی۔
آئینی عدالت نے گزشتہ برس اپریل میں ری ٹرائل کا حکم دیا تھا۔ گزشتہ ہفتے اسی نوعیت کے مقدمہ میں 236 فوجیوں کو بری کر دیا گیا تھا۔
پراسیکیوٹر نے بتایا شہادتیں ناکافی ہونے پر 62 افسروں کی سزا ختم کی گئی ہے، اب طیب اردگان صدر ہیں۔