ترکی کے شورش زدہ صوبے دیار بیکر میں کرد جنگجوﺅں کے بم حملے

Turkey

Turkey

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے شورش زدہ صوبے دیار بیکر میں کرد جنگجوﺅں کے بم حملے میں 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

کردستان ورکرز پارٹی کے جگنجوﺅں نے لائس ضلع میں پہلا حملہ کیا۔اور 4 اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ فوجی ترجمان نے بتایا بسمیل ضلع میں بھی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا۔